Mutton White Karhai Recipe in Urdu
Mutton White Karhai Recipe in Urdu
INGREDIENTS
مٹن وائٹ کرہائی
مٹن آدھا کلو
دہی 250 گرام
پیاز باریک کٹا ایک عدد
ادرک لہسن پیسٹ دوکھانے کے چمچ
ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
ہرا دھنیا آدھی گڈی
ہری مرچیں چار عدد
کْٹا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
کْٹا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
تیل آدھا کپ
METHOD
پین میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کرکے پیاز شامل کر دیں۔
دو تین منٹ بعد اس میں مٹن ڈال دیں۔اب اس میں ہرا مصالحہ، دہی اور پانی ڈال دیں۔ اسے ڈھانپ دیں کہ گوشت گل جائے اور تیل الگ ہو جائے۔
اسے ہرا دھنیا،ہری مرچ اور ادرک کے سلائس کے ساتھ سجا کے پیش کریں۔
نوٹ۔ مٹن کڑاہی بنانے کیلئے انڈرکٹ گوشت استعمال کریں۔



Comments
Post a Comment